• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کا الیکشن‘ پرویز الٰہی نے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کردی

لاہور(ٹی وی رپورٹ)چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی کی جانب سے عامرسعید راں نے سپریم کورٹ لاہور مرجسٹری میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری کے ڈپٹی رجسٹرار اعجاز گورایا درخواست کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔
اہم خبریں سے مزید