اسلام آباد (حنیف خالد) سپریم کورٹ آف پاکستان بار ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر طارق محمود خالد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پی ایل ڈی میں ریکارڈڈ فیصلوں کی نفی ہے، سپریم کورٹ میں 17ججز صاحبان ہیں‘ حالانکہ پاکستان کی آبادی 22کروڑ ہے‘ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی آبادی ہم سے کم و بیش دگنی ہے۔