• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی، اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی موخر کردی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سینئر مسلم لیگی رہنماء اسحاق ڈار نے وطن واپسی موخر کردی ۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے باعث (ن) لیگی رہنماء اسحاق ڈار کی واپسی موخر ہوگئی ہے۔

 سابق وزیر خزانہ جنہیں رواں ہفتے لندن سے اسلام آباد آنا تھا اب وہ وطن واپس نہیں آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے نظر ثانی اپیل پر فیصلہ آنے تک اپنی پاکستان واپسی کو موخر کیاہے۔

اہم خبریں سے مزید