• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ سے باہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر نسیم شاہ نیدر لینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ کے لئے پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد انگلش دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ نسیم شاہ پہلی بار وائٹ بال فارمیٹ میں گرین شرٹس کی نمائندگی کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں محمد حسنین اور وہاب ریاض اوول انوینسیبلز اور ناردرن سپر چارجرز کے لیے کھیلیں گے۔
اسپورٹس سے مزید