• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایتھلیٹس کیلئے انعام کااعلان

اسلام آباد(جنگ نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے نوح بٹ اور شاہ حسین شاہ کے لئے کیش انعامات کا اعلان کیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے نوح دستگیر بٹ کیلیے50 لاکھ اور شاہ حسین شاہ کے لئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
یورپ سے سے مزید