• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ امامت کی حکمتوں پہ غور و فکرکرنا چاہیے، علّامہ شہنشاہ نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرّم  کی چھٹی مجلس سے بعنوان”عقیدہ امامت“ خطاب کرتے ہوئے علّامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ عقیدہ امامت کی حکمتوں پہ غورو فکر کی ضرورت ہے،ہمیں چاہیے کہ اپنے کردار و عمل سے لوگوں کو اپنے قریب لائیں،کربلا میں امامِ عالی مقام ؓ نے یہی کیا ہے،مجلسِ عزا کے آخرمیں  شہزادہ حضرت علی اصغر ؓ کے مصائب بیان  کئے  گئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید