• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان طبقہ ہی پاکستان کا اثاثہ اور مستقبل ہیں،اسلامی جمعیت طلبہ

لاہور(خبرنگار) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ شکیل احمد نے کہا کہ نوجوان طبقہ ہی اس ملک پاکستان کا اثاثہ اور مستقبل ہیں گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نوح دستگیر بٹ جیسے بیٹوں پر اس قوم کو اور ملک پاکستان کو فخر ہے۔انھوں نے کہا کہ اقتدارمیں آنے سے پہلے طلبہ کو خوب خواب دیکھائے جاتے ہیں۔ اور اقتدار میں آتے ہیں حکومت سب سے پہلے تعلیمی بجٹ میں کٹ لگاتی ہے ۔
لاہور سے مزید