• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نیوٹرلز پر حملہ آور کیوں، ہوشربا انکشافات آج ”جرگہ“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پاک فوج کے شہداء کے خلاف ٹرینڈ کس نے چلوائے، عمران خان نے کون کونسے مبینہ اکاؤنٹس چھپائے، فارن فنڈنگ کیس کے بعد پی ٹی آئی کی صفوں میں کھلبلی کیوں مچی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو ٹارگٹ کیوں کیا جارہا ہے۔ عمران خان نیوٹرلز پر دوبارہ حملہ آور کیوں ہورہے ہیں۔ فارن فنڈنگ کیس کی رقم کس نے ہڑپ کی؟۔ اِن تمام موضوعات پر ہوشربا انکشافات ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں پیش کئے جائیں گے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں پروگرام رات 10 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید