• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک سمیت مالیاتی ادارے بدھ کو کھلیں گے

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام نجی کمرشل بینک ،مالیاتی ادارے چار روز کی تعطیلات کے بعد کل بدھ کو کھلیں گے۔ ہفتہ اور اتوار کے ساتھ نو اور دس محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد بینکس اور مالیاتی ادارے مجموعی طور پر چار روز بند رہنے کے بعد بدھ کو کھلیں گے۔
اہم خبریں سے مزید