کراچی (نیوز ڈیسک) افغانستان کے وزیرِ سرحدات، نور اللہ نوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اسلامی امارات چاہے تو صرف دو دن کے اندر پشاور میں افغان پرچم لہرایا جا سکتا ہے۔ʼافغان ٹائمزʼ کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان کے وزیر کی جانب سے 24گھنٹوں کے اندر پشاور پر قبضے کی دھمکی دی گئی ہے۔دوسری جانب اس رپورٹ میں یہ تنقید بھی کی گئی ہے کہ ماضی کے پاک-افغان تنازع کے دوران نور اللہ نوری براہ راست جنگ کا مقابلہ کرنے کے بجائے زیر زمین روپوش ہو گئے تھے۔