اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) محکمہ خوراک کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سندھ کی بعض فلور ملز گندم کی پسائی کے دوران آٹے میں ٹوٹا چاول کی ملاوٹ کی ناپسندیدہ سرگرمی میں ملوث ہو کر " فوڈ گرین لائسنس" کی بنیادی روح کی خلاف ورزی ھے۔