• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: دو بھارتی شہری مختلف گوداموں سے سامان چوری کی سازش کے مجرم قرار

لاس اینجلس (جنگ نیوز)دو بھارتی شہریوں 28سالہ ارشپریت سنگھ اور 31سالہ وکرم جیت سنگھ کو جنوبی کیلیفورنیا کے مختلف گوداموں سے کارگو چوری کرنے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید