• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی گولی لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی گولی لگی لاش ملی ۔ تفصیلات کے مطابق ساحل تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 8 سی ویو سمندر کی دیوار کے ساتھ ٹویوٹا کرولا کار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید