• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر ٹی وی پروگرام میں رو پڑے

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مجھ پر شک کیا جا رہا ہے کہ میں بک گیا ہوں، 26 نومبر کے احتجاج کے دوران بھی میں نے اس قسم کے خدشات کا اظہار کیا تھا، سہیل آفریدی بڑے آدمی ہیں، میرا خط ڈسٹ بن میں پھینکنا چاہیں تو وہ بادشاہ ہیں۔
اہم خبریں سے مزید