کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کراچی نے غیر رجسٹرڈ ادویات کی خرید و فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کر کے 80 لاکھ روپے مالیت کی ادویات برآمد کر لیں۔