• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین ورک ویزا فراڈ، ایف آئی اے کراچی نے شہری کو رقم واپس کرا دی

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کراچی نے کینیڈین ورک ویزا فراڈ میں شہری کے 7لاکھ 50ہزار روپے واپس کروا دئیے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کینیڈین ورک ویزا فراہم کرنے کے نام پر شہری سے مبینہ طور پر وصول کی گئی رقم کی واپسی یقینی بناتے ہوئے 7 لاکھ 60 ہزار روپے مکمل طور پر برآمد کرکے شکایت کنندہ کے حوالے کر دیے۔

اہم خبریں سے مزید