• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر آرٹس اور ڈاؤ یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارشوں کی وجہ سے کراچی میں جمعرات کو انٹر آرٹس ریگولر و پرائویٹ کے امتحانی پرچے ملتوی کردئیے ہیں اب یہ پرچے پیر 22 اگست کو لیئے جائیں گے۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں گیارہ اگست کو ہونے والے (شام/صبح) تمام امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

ملک بھر سے سے مزید