خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور پولیس کا منشیات سپلائیرز گینگ کےخلاف کریک ڈاؤن جاری 12ملزمان گرفتارملزمان کے قبضے سے تین مسروقہ موٹر سائیکلیں بھاری مقدار میں کچی شراب چرس چوری کی ایل سی ڈی اور نقد رقم برآمد کی ہے ایس ایس پی امیر سعودمگسی تفصیلات کےمطابق خیرپور پولیس کا منشیات سپلائیرز گینگ کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران گینگ کےمزید12ملزمان گرفتارکرلیےگئے یہ بات ایس ایس پی خیرپور امیرسعودمگسی نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہی ہے۔