• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی فرانس کی پیرس میں بھوک ہڑتالی کیمپ کی اجازت کیلئے درخواست

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) پاکستان تحریک انصاف فرانس نے حکومت فرانس پیرس پروفیکچر کو پیرس کے اہم مقام پر بھوک ہڑتالی کمیپ لگانے کےلئے باقاعدہ درخواست دے دی۔ جنگ سے گفتگو میں درخواست دینے والوں کا کہنا تھا ہمارے بانی چیئرمین ان کے خاندان کی تمام خواتین کو جیلوں میں بند کرنے خلاف احتجاج بلند کرنے کےلئے ملک میں لانگ مارچ کا آغاز ہو چکا ہے۔ لندن میں اتوار کے روز بہت بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید