اسلام آباد(رپورٹ حنیف خالد ) گندم مارکیٹ میں گزشتہ 3–4 دن سے تیزی جاری،ھے ۔ پنجاب ٹرالر لوڈ 12000–12200فی سو کلو گرام، لوکل مل کوالٹی4750–4800جبکہ چکی مال 4800–4875روپے فی من تک پہنچ گیا۔ کے پی کے میں پشاور پہنچ 13500–13600 روپے فی سو کلوگرام اور ڈی آئی خان 13000–13100 روپے فی 101 کلو تک ریٹس بن گئے۔