• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف سندھ میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کا سینٹر قائم کریگا

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لئے ماڈرن ٹریٹمنٹ اینڈ ری ہیبلی ٹیشن سینٹر سندھ قائم کر رہا ہے۔ اس سینٹر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تلاش شروع کر دی گئی ہے اور امیدوار کی عمر 55 برس اور وہ تینون افواج کے لیفٹیننٹ کرنل کے مساوی عہدے کے برابر ریٹائر ہوا ہو۔

ملک بھر سے سے مزید