• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب آج ہوگی

لاہور(خبرنگار) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام 75 ویں جشن ِ آزادی کے موقع پر ڈائمنڈ جوبلی تقر یبات کے سلسلے میں آج 10:30 بجے دن، ہجویری ہال داتاؒ دربار کمپلیکس میں خصوصی تقریب ہوگی۔