• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلوسوں کے روٹ پر ڈالی گئی ریت اٹھانے کیلئے صفائی آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) عزاداری کے جلوسوں کے روٹ پر  ڈالی  گئی ریت  اٹھانے کیلئے  ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا ہے،گذشتہ روز چوک گھنٹہ گھر، کچہری روڈ، کوٹلہ تولے خان، دولت گیٹ، علی چوک اور شاہ شمس روڈ سے ریت کو سمیٹ دیا گیا،ریت کو سڑکوں سے سمیٹنے کے لئے مکینیکل سوئیپرز اور فرنٹ بلیڈ ٹریکٹرز استعمال کئے گئے،سی ای او ویسٹ منیجمنٹ امیرحسن کے سڑکوں کو صاف کرنے کے حکم پر خصوصی صفائی اسکواڈ تعینات کیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید