• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ میں جوابی فائرنگ سے ملزم زخمی، دوسرا موٹر سائیکل سے گر گیا، اسلحہ برآمد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) ‏تھانہ کھنہ کے علاقہ میں موجود ایگل سکواڈ کے جوانوں پر فائرنگ کر کے دو موٹر سائیکل فرار ہوگئے جن کا تعاقب کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا جنہیں تھانہ کھنہ شفٹ کیا گیا جن سے دو 30بور پسٹل معہ ایمونیشن اورکیش برآمد ہوا۔محمد آصف اور محمد اقبال ضلع ساہیوال کے رہائشی بتائے جاتے ہیں دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید