لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ایس پی سکیورٹی لاہورصاعدعزیز سے قونصلیٹ جنرل آف پیپلز ری پبلک آف چائنہ کے نمائندہ خصوصی نے اُنکے دفتر میں ملاقات کی۔یائو فوشین اوریائی ڈی نے صاعد عزیز کو ایس پی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی۔ ملاقات میں چینی باشندوں کی سکیورٹی سمیت دیگر معاملات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔