• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین پر تشدد کا الزام، ایس ایچ او صدر جلالپور سے رپورٹ طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر)شہری ریاض حسین نے اپنے وکیل کے ذریعے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی کہ پولیس تھانہ صدر جلالپور کے ایس ایچ او اور اے ایس آئی آئی ظفر اقبال گجر نے ان کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا قیمتی سامان لوٹ لیا خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، عدالت عالیہ نے رپورٹ طلب کر لی۔
ملتان سے مزید