• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اورلکی ایرانی سرکس کے زیراہتمام عوامی میلہ

لاہور(کلچرل ونگ)روزنامہ جنگ کلچرل ونگ، لکی ایرانی سرکس کےزیراہتمام اور ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ کے تعاون سے پاکستان کے 75واں یوم آزادی (ڈائمنڈ جوبلی پاکستان )کے موقع پر فیملیز اور بچوں کےلیےدلچسپ عوامی میلہ گوجرانوالہ آج 13اگست سے 21اگست تک روزانہ 3بجے سے رات 12بجے تک ب منی سٹیڈیم گوجرانوالہ سبزی منڈی روڈ میںہو گا۔ افتتاح آج رات 8بجے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ شبیر حسین بٹ کرینگے ۔
لاہور سے مزید