• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

75واں یوم آزادی ،وزارت اطلاعات کی جانب سے ڈی چوک میں آتشبازی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا 75واں جشن آزادی بھرپور انداز میں منایا گیا، شہر بھر میں مختلف مقامات پر آتش بازی کی گئی، وزارت اطلاعات کی جانب سے ڈی چوک میں کی جانیوالی آتش بازی نمایاں رہی، جڑواں شہروں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے آتش بازی کا نظارہ کرنے کیلئے ڈی چوک کا رخ کیا،ڈی چوک میں 20منٹ تک بھرپور آتش بازی کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید