• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ایم این اے میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمدمیاں سومرو کی رخصت کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کر دیا، اسپیکر نے نشست خالی قرار دیدی، گزشتہ دنوں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دی تھی اور اب الیکشن کمیشن نے انکو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید