• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسپنسریز اور بنیادی مراکز کی اپگریڈیشن کیلئے وسائل فراہم کئے جارہے ہیں،سیکرٹری صحت

لاہور(جنرل رپورٹر) سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ تمام ڈسپنسریز اور بنیادی مراکز کی اپگریڈیشن کے لئے بھرپور وسائل فراہم کئے جارہے ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں IRMNCH، ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ اور پرائم منسٹر ہیلتھ انیشیٹیو پروگرامز کا جائزہ لیتے ہوئے سیکرٹری صحت نے کہا کہ ادویات، آلات اور ماں بچہ کی صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ۔
لاہور سے مزید