اسلام آباد (پ ر) ایولون نے پاکستان کے اولین ٹیکنالوجیکل سٹی کا افتتاح کردیا ہے ۔نئی ہاؤسنگ سوسائٹی چکری موٹروے انٹرچینج اور مجوزہ راولپنڈی رنگ روڈ سے آسان رسائی کے ساتھ مرکزی چکری روڈ پر واقع ہے۔ مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا یہ پروجیکٹ مختلف پلان کے ساتھ مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔ چار سالہ ادائیگی کے منصوبے میں آٹھ ششماہی ادائیگیاں یا 40 ماہانہ اقساط شامل ہیں