• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کااجلاس،پبلک پرائیویٹ منصوبوں کاجائزہ

لاہور(خبرنگار) صوبائی وزیر چودھری سی اینڈ ڈبلیو علی افضل ساہی کی زیر صدارت محکمانہ اجلا س ہوا ، اجلاس میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات مجاہد شیر دل و دیگر افسر بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔چودھری علی افضل ساہی نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا، انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک انویسٹمنٹ کو ترجیح دی جائے گی ۔ منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔