• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل آئی بی افضل شیخکیلئےستارہ شجاعت کا اعلان

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صدر مملکت نے14اگست کو جن افسروں اور شخصیات کو اعلیٰ سول اعزاز ستارہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان کیا تھا ان میں جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو پنجاب محمد افضل شیخ کا نام بھی شامل ہے یہ اعزاز انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جرات و بہادری پر دیا جائے گا۔