• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوٹن میں ٹیکسیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، مختلف جرائم کا انکشاف

لوٹن (شہزاد علی ) لوٹن جپسی لین پر ایک آپریشن میں 32 ٹیکسیوں کو روک کر چیک کیا گیا۔ بیڈ فورڈ شائر پولیس ، DVSA نفاذ، Luton Council Licensing TfL Taxi and Licensing اور HM Revenue and Customs کے ساتھ کام کر رہی ہے، آپریشن میں آٹھ ٹیکسی ڈرائیورز کو معطل کیا گیا، ٹائر کے پانچ جرائم کا پردہ فاش کیا گیا اور 19 نے اپنے بیجز اور دیگر جرائم کی نمائش نہ کرنے کی اطلاع دی۔لوٹن ٹیکسی کریک ڈائون میں ایک ہی دن 45 جرائم کا انکشاف ہوا ہے۔
یورپ سے سے مزید