• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے حواری ملک کیلیے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزارت خارجہ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل سے ملاقات کے دوران کیا۔
لاہور سے مزید