• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشترہسپتال پرچیز کمیٹی اجلاس، ادویات کی خریداری جلد یقینی بنانیکی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے ادویات کی خریداری کو جلد از جلد ممکن بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔یہ ہدایات انہوں نے گزشتہ روز نشتر پرچیز کمیٹی کے اجلاس میں جاری کیں۔پرنسپل نشتر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین، ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر محمد ابوبکر، ڈاکٹر ندیم خان، پروفیسر نوید اختر، ڈاکٹر عبدالقادر خان ،ڈاکٹر اسمعیل صدیقی سینئر پرچیز آفیسر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید