• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائرز کمپلیکس کا سنگ بنیاد اگلے ماہ رکھا جائیگا،وزیر قانون

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر قانون و انصاف سنیٹر اعظم نذیر تارڑ سے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے وفاقی وزیر کی جانب سے وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر اظہار تشکر کیا۔ وفاقی وزیر نے لائرز کمپلیکس کا سنگ بنیاد اگلے ماہ رکھے جانے کی یقین دہانی کرائی ۔
اسلام آباد سے مزید