• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر بیرونی،چھری سے وارکرکے ایک شخص کو زخمی کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چھری سے وارکرکے ایک شخص کو زخمی کردیاگیا، تھانہ صدر بیرونی کو طیب نے بتایاکہ عمران عرف مانا ، پیرا ولد نامعلوم اور اظہر راجہ اڈیالہ روڈ پر بیٹھے ہوئے تھے،میرے بھائی اخلا ق نے عمران عرف مانا سے رقم واپسی کا مطالبہ تو پیرا ، اظہر راجہ اور عمران نے میرے بھائی کے ساتھ گالم گلوچ کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا شروع کردیا، پیرا ور اظہر راجہ نے لاتوں اور مکوں سے میرے بھائی کو اور مجھے مارا اتنے میں عرف پیرا نے للکارا مارا کہ ان دونوں بھائیوں کو رقم واپس مانگنے کا مزا چکھاتے ہیں اور اسی دوران عمران عرف مانا نے چھری نکال کر سیدھا وار بانیت قتل میرے بھائی اخلاق کی چھاتی پر کیا جس سے وہ زخمی ہو کر گر گیا ۔
اسلام آباد سے مزید