• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکو حساس ادارے کاافسر ظاہر کرکے وکیل کو دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خودکو حساس ادارے کاافسر ظاہر کرکے وکیل کو دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ سول لائنزکو آصف خان جدون ایڈو وکیٹ نے بتایا کہ سائل کے ایک ملازم مکمل شاہ کا فرقان نامی شخص سے کاروباری جھگڑا چل رہا ہے اس بابت فرقان نوید احمد اور ایک جعلی کرنل وزیر عباس نیازی نے فون نمبر سے پہلے مکمل شاہ کو دھمکیاں دیں۔
اسلام آباد سے مزید