• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارث خان کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش ہسپتال منتقل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ وارث خان کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش ہسپتال منتقل کرد ی گئی ،پولیس کے مطابق مرنے والی کی عمر50سے 55سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے اور جو بظاہر نشئی دیکھائی دیتاہے ،اس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔
اسلام آباد سے مزید