• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوعورتیں خاتون خانہ کوبے ہوش کرکے طلائی زیورات اور نقدی لے اڑیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوعورتیں خاتون خانہ کوبے ہوش کرکے طلائی زیورات اور نقدی وغیرہ لے گئیں ،تھانہ نصیرآباد کو میاں محمد فیصل نے بتایاکہ شالے ویلی میں رہائش پذیر ہیں میری بیوی امتیاز بی بی جو کہ کپڑے سلائی کا کام بھی کرتی ہے چار بجے سہ پہر دو نامعلوم خواتین کپڑے سلوانے گھر کے اندر آ گئیں اور باتوں باتوں میں میری بیوی کو کوئی چیز سنگھائی جس سے میری بیوی بے ہوش ہو گئی۔
اسلام آباد سے مزید