• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی بلو ں میں ہوشربا اضافہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے،درخواست گزارذوالفقار احمدبھٹہ ایڈووکیٹ نے بدھ کو آئین کے آرٹیکل 184/3کے تحت دائر کی گئی درخواست میں عدالت سے بجلی بلوں میں اضافے پر کارروائی کرنے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کو کالعدم کرنیکی استدعا کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید