• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز نے تین تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیئے ۔ انسپکٹر خدا بخش اعوان کو ایس ایچ او مانگا منڈی ، انسپکٹر وسیم اختر کو رائے ونڈ سٹی اور انسپکٹر شعیب خان کو ایس ایچ او ستوکتلہ تعینات کردیا۔
لاہور سے مزید