• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

GB چیف کورٹ کیلئے تین ججز کا تقرر وزیراعظم آفس کا نوٹیفکیشن کے اجرا کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے آرٹیکل 84(6)کے تحت گورنر گلگت بلتستان کی ایڈوائس پر بھیجی گئی سمری وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل منظورکرتے ہوئے مشتاق محمد،جاوید اقبال اور جہانزیب ایڈووکیٹ کوگلگت بلتستان چیف کورٹ(ہائی کورٹ) کے ججز مقررکردیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارت امورکشمیر و گلگت بلتستان کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید