• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا کیلئے بُک پارسل سے آئس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نےشارع فیصل پرواقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے آئس برآمد کر لی، مجموعی وزن 49 کلو گرام ہے جو خواتین اوربچوں کے کپڑوں میں چھپائی کی گئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید