• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین فاونڈیشن کے تحت تصویری نمائش کا انعقاد، شرکا ریلی نے خصوصی شرکت کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلسطین فاونڈیشن کے تحت نے یوم القدس کے موقع پر ایم اے جناح روڈ پر غزہ و ایران پر اسرائیل اور امریکی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا ریلی نے خصوصی شرکت کی ، شہید رہبر آیت اللہ خامنہ ای کارنر، غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں حماس حزب اللہ کے شہید ہونے والے سربراہوں کی تصاویر بھی لگائی گئی تھیں،فلسطین فاونڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے اظہار خیال کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید