• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد میں سبزی فروش اور شہری سے لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار


کراچی (اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد پولیس نے سبزی فروش اور شہری سے لوٹ مار کرنے والے2 ڈاکوؤں اسامہ ولد جاوید اور زبیر علی ولد زاہد علی کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ، واردات لیاقت آباد کے علاقے قاسم آباد میں پیش آئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید