• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے، کنٹینر میں قائم ڈیزل کے ڈپو، شیر شاہ میں گودام میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی پمپ کے قریب کنٹینرمیں قائم ڈیزل کے ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش کےمطابق ایک جھونپڑی میں آگ لگی تھی، جھونپڑی مالکان گاڑیوں کےلیےڈیزل اسٹاک کرتےتھے،شیرشاہ غنی چورنگی کے قریب گودام میں آتشزدگی کے دوران پرانا سامان جل گیا، فائربریگیڈپہنچ کر آگ پرقابو پالیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید