• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے کاٹھور پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور اور کلینر زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے کاٹھور پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ٹرک کا ڈرائیور 46 سالہ رمضان اور کلینر 21 سالہ صادق علی زخمی ہوگئے جوافطار کا وقت ہونے کے باعث ایک ہوٹل کے قریب رکے تھے کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو آگئے اور ان سے نقدی اور منی ٹرک بھی چھین کر لیجانا چاہتے تھے ،دونوں افراد کو گولیاں ٹانگوں پر لگیں، حب چوکی کے رہائشی ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید