• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جنڈ(نمائندہ جنگ)ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔کامرہ روڈ نادرا آفس کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں گاؤں دکھنیر تحصیل جنڈ کا رہائشی 28 سالہ فیض الرحمن موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید